ناز بلوچ کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شاعری

اسلام آباد:قومی اسمبلی اجلا س میں بجٹ بحث کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ نے کہا ہے کہ،جون ایلیا کا شعر اس حکومت پر صادق آتا ہے، تو میرا حوصلہ تو دیکھ،، داد دے کہ اب مجھے،شوق کمال بھی نہیں،،خوف زوال بھی نہیں،،انہوں نے کہا کہ یہ کہتے تھے روک سکو تو روک لو، تبدیلی لائینگے، ملک کو ترقی دلائیں گے آپ نے آتے ہی ملکی معیشت کو دھبڑدوس کردیا اور منفی 4 پر لے گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں