تربت میں بحریہ کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ
تربت ، ضلع کیچ کے علاقے تربت میں مسلح افراد کا بحریہ کے کیمپ پر حملہ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تربت میں پاکستان بحریہ کے کیمپ پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ اس حوالے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Load/Hide Comments


