غیر قانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلا ، 30خاندانوں کو لے کر 16ٹرک طور خم بارڈر پہنچ گئے
کوئٹہ (انتخاب نیوز)غیر قانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلا ، 30خاندانوں کو لے کر 16ٹرک طور خم بارڈر پہنچ گئے،غیر قانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلا شروع 30خاندانوں کو لے کر 16ٹرک طور خم بارڈر پہنچ گئے 350افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیںاسلا م آباد میں غیر قانونی افغان بستی گرادی گئی
Load/Hide Comments


