مولانا شیرانی کی خضدار میں بی این پی عوامی کے سربراہ اسرار اللہ زہری سے ملاقات

خضدار (بیورو رپورٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ میر اسراراللہ خان زہری سے جمعیت علماءاسلام پاکستان کے امیر مولانا محمد خان شیرانی کی ملاقات۔ دونوں رہنماو¿ں نے بلوچستان کی موجودہ سیاسی، علاقائی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مولانا شیرانی کے ہمراہ سردار احمد خان اچکزئی و دیگر بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں