عمران خان کا سائفر کیس کی اوپن سماعت کیلئے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کی اوپن سماعت کیلئے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وکیل شیراز رانجھا نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی،سلمان اکرم راجہ سنگل بنچ فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرینگے۔
Load/Hide Comments


