تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

اسلام آباد (انتخاب نیوز) تحریک انصاف کا اعلیٰ سطحی وفد مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پر پہنچ گیا۔ وفد میں سابق اسپیکر اسد قیصر، علی محمد خان، بیرسٹر سیف، جنید اکبر شامل ہیں۔ وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں