جامعہ سندھ میں طلبا کو بک فیئر کے انعقاد سے روک دیا گیا، طلبا تنظیم کی شدید مذمت

جامشورو (مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ سندھ میں جئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے بک فیئر کے انعقاد کو یونیورسٹی انتظامیہ نے روک دیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پوسٹ کی وڈیو میں جئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر علی رضا بروہی کی انتظامیہ سے بحث کرتے دیکھے جاسکتا ہے۔ جئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے سندھ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبا کو بک فیئر کے انعقاد سے روکنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں