افغان مہاجرین کو فیملی ممبر بنانے والوں کو 30 لاکھ جرمانہ، 5 سال قید ہوگی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) افغان مہاجرین کو فیملی ممبر بنانے والوں کے کارڈ بلاک، 30 لاکھ جرمانہ، 5 سال قید ہوگی۔ افغان مہاجرین کے خلاف نادرا نے گھیرا تنگ کردیا۔ افغان مہاجرین کو فیملی ممبر بنانے والوں کے کارڈ بلاک، 30 لاکھ جرمانہ، 5 سال قید ہوگی۔ نادرا بلوچستان نے مزید 1 لاکھ شناختی کارڈ بلاک کردئیے۔ 1 لاکھ شناختی کارڈز میں سے 40 ہزار صرف کوئٹہ کے ہیں۔ حکومت بلوچستان کے مطابق شناختی کارڈز کے علاوہ پاسپورٹس بلاک کرنے کے عمل میں بھی جارہے ہیں۔ پاکستان اسلام آباد نادرا چیئرمین نے سپریم کورٹ میں بل جمع کردیا ہے، کہ اگر کسی فیملی نے افغان مہاجرین کو اپنا فیملی ممبر بنایا ہو بیٹا یا بھائی بنایا ہو اسکو 30 لاکھ جرمانہ اور 5سال قید ہوگی اور پوری فیملی کےآئی ڈی کارڈز بلاک کردیا جائے گا ایف آئی اے نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں