مچھ، تیز رفتاری خطرناک حادثے کا سبب بن گئی

مچھ(صباح نیوز) بلوچستان کے علاقے مچھمیں تیز رفتاری خطرناک حادثے کا سبب بن گئی،تفصیلات کے مطابق مچھ گوکرت کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی ،ریسکیو زرائع کے مطابق زخمی افراد کو گوکرت سینٹر ریسکیو کیاگیابعدازاں شدید زخمیوں کو مزید علاجِ کے لیے کوئٹہ منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں