غزہ جنگ میں اموات کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرگئی

مقبوضہ غزہ(این این آئی) غزہ تنازعہ نے فلسطینی اور اسرائیلی دونوں اطراف سے 12,300 سے زیادہ جانیں لے لی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ کی پٹی کے محکمہ صحت نے انکشاف کیا کہ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے تنازعے کا موجودہ مرحلہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 12ہزارافراد کی موت ہوئی ہے جبکہ ہزاروں کی تعدادمیں افرادزخمی ہیں جو کسی کیمپ میں زیر علاج ہیں یا اسپتالوں میں داخل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں