ڈیرہ مرادجمالی، نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

ڈیرہ مرادجمالی(صباح نیوز)ڈیرہ مرادجمالیمیںنامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا،زرائع کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے علاقےپولیس تھانہ سٹی کے حدود ڈومکی محلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ سے نصیب اللہ نامی شخص کو قتل کردیا ۔واقعہ کے بعدملزم موقع سے فرارا ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں