ورلڈکپ فائنل ، ’فری فلسطین‘ کی شرٹ پہنے ہوئے نوجوان کی میدان میں آمد

احمدآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر احمدآباد میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ کے فائنل کے دوران ’فری فلسطین‘ کی شرٹ پہنے ہوئے ایک فرد میدان میں داخل ہوگیا۔ اس فرد نے دوڑ لگا کر پچ پر موجود بھارتی بلے باز وراٹ کوہلی کو گلے لگایا۔ اس دوران سیکیورٹی اہلکار اس فرد تک پہنچے اور اسے میدان سے باہرلے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں