غزہ میں الشفا ہسپتال سے ریسکیو کیے گئے 31 بچوں کو مصر میں طبی امداد فراہم
غزہ (صباح نیوز) غزہ کے الشفا ہسپتال سے ریسکیو کیے گئے 31 بچے اب مصر میں ہیں، جہاں انہیں فوری طور پر درکار طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ان بچوں کی غزہ سے مصر منتقلی اس وقت ہوئی جب اسرائیلی فورسز نے الشفا ہسپتال پر حملہ کیا جس کے سبب سیکڑوں افراد کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں۔
Load/Hide Comments