تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت گرفتار پولیس کی تردید

پشاور (انتخاب نیوز) بانی پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت گرفتار۔ تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا۔ شیر افضل مروت نے باجوڑ پارٹی کنونشن کیلئے جانا تھا، شیر افضل مروت کو چکدرہ سے گرفتار کیا گیا۔ دوسری طرف پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کی گرفتاری کی حوالے سے معلومات نہیں، پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں