لورلائی، لاپتہ شخص کی لاش برآمد

لورالائی:چار روز قبل لاپتہ ہونے والے عمارالدین ولد کمالدین قوم موسی خیل ساکن ژڑ کاریز کی نعش کوئٹہ روڈ سے ملی جسکو گردن میں گولی مار کر قتل کیا گیا تھانعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی مذید کروائی لورالائی پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں