کینیڈا کے وزیراعظم اور انکی اہلیہ آئسولیشن وارڈ منتقل
اٹوا: کورونا وائرس کی دنیابھر میں تباہی پھیلانے کا سلسلہ جاری، نزلہ، بخار کی شکایات پر کینیڈا کے وزیراعظم جسٹسن ٹروڈ اور انکی اہلیہ کو بھی آئسولیشن وارڈ منتقل کردیاگیا خون کے نمونے مزید ٹیسٹ کے لیے لیے گئے کینیڈا کے وزیراعظم نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ برطانیہ سے واپسی پر میری اہلیہ کو نزلہ اور بخارکی شکایت ہوئی ڈاکٹروں کے مشورے پرآئسولیشن وارڈ منتقل ہوئے ہیں خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بجھوا دیے گئے ہیں
Load/Hide Comments