لورالائی شیر جان کھڈی کے مقام پر کاالٹنے سے ایک شخص جاں بحق
لورالائی(یواین اے)ڈیرہ روڈ شیر جان کھڈی کے مقام پر کار الٹنے سے ایک شخص عبدالواسع ولد یار محمد قوم ناصر ساکن ناصر آباد دھوبی گھاٹ شدید زخمی ہو گیا جسکو لورالائی ہسپتال لایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔
Load/Hide Comments


