نسلی تعصب کی بات کرتے ہوئے مائیکل بولڈنگ آبدیدہ ہوگئے

لاہور: نسلی تصب کی بات کرتے ہوئے مائیکل بولڈنگ کی آنکھوں سے آنسوں بل پڑے، ساوتھمپٹن میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیذ میں ٹیسٹ میچ کے دوران ان سے نسلی تعصب پر تاثر ات بیان کرنے کا کہا گیا تو اپنے والدین کا ذکر کرتے ہوئے وہ آبدیدہ ہوگئے انہوں نے کاہکہ ماضیم یں بھی سیاہ فام شہریوں کو نشانہ بنایا جارہا اور اب یہ دور واپس آرہاہے نسلی تعصب کی وجہ سے میں ذاتی طورپر بھی بہت دکھ برداشت کئے۔ والد کی رنگت سیاہ ہونے سے والدہ کی فیملی نے ان سے ملنا جلنا چھوڑ دیا تھا،

اپنا تبصرہ بھیجیں