نیلسن منڈیلا کی بیٹی زندزی 59سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

جوہانسبرگ:نیلسن منڈیلا اور ونی مادیکیزیلا منڈیلا کی بیٹی زندزی منڈیلا-ہولونگ وین 59 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں،اس بات کی اطلاع مقامی میڈیا نے پیر کو دی۔زندزی منڈیلا 2015 سے ڈنمارک میں جنوبی افریقہ کی سفیر تھیں۔جنوبی افریقہ کی نشریاتی کارپوریشن کی رپوٹ کے مطابق زندزی کو اتوار کی رات جوہانسبرگ کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں پیر کی صبح ان کا انتقال ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں