جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں فروغ نسیم نے تحریری سفارشات کا دوسرا حصہ بھی جمع کرادیا

اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سینئر وکیل فروغ نسیم نے تحریری سفارشات کا دوسرا حصہ بھی جمع کرادیا۔ فروغ نسیم کی جانب سے جمع کرائے گئے دستاویزات 108 صفحات پر مشتمل ہے،دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں