بسیمہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پروفیسر سمیت دو افراد جاں بحق

بسیمہ (نامہ نگار)گزشتہ شب واشک کے سب تحصیل ناگ کونری کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی سے رٹائرڈ پروفیسر عبدالخالق ولد عبد الحق اور عبدالرشید ولد مولوی دوستا جاں بحق ہوئے ہیں۔ پروفیسر عبدالخالق کے اپنی اراضیات پر گئے تھے جہاں نا معلوم افراد نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بناتے ہوئے قتل کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں