لیبیا میں جنگ کے لیے آنے والے 80 اجرتی قاتل سوڈان میں گرفتار
خرطوم:سوڈان میں حکام نے اطلاع دی ہے کہ مقامی اور غیرملکی جنگجوؤں پر مشتمل 80 اجرتی جنگجوؤں کو لیبیا میں لڑائی کے لیے سرحد پار کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل آدم محمد احمد صالح نے انکشاف کیا کہ ریپڈ سپورٹ فورسز(غیرملکیوں)سمیت 80 افراد پر مشتمل ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے۔
Load/Hide Comments


