خضدار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک)سب تحصیل وڈھ کے علاقہ پلی ماس میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔انتخاب کی خبر کیمطابق وڈھ کے مضافاتی علاقہ پلی ماس میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے رسول بخش ولد الہی بخش قوم براہمزئی جاںبحق ہوگئے ۔ مقامی انتظامیہ ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں