پنجگور، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے دکاندار زخمی

پنجگور(این این آئی)پنجگور چتکان یاسین مارکیٹ میں ڈکیتی کی واردات مزاحمت کرنے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دکاندار زخمی ٹیچنگ اسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد شیر خان نامی دکاندار کو شدید تشویشناک حالت میں کو ئٹہ منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں