مند میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تربت(نمائندہ انتخاب)تربت کے علاقے مند بلوچ آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے راشد علی ولد داداللہ نامی شخص جانبحق ہوگئے، تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکا، مزید معلومات پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں