باغبانہ کے رہاٸشی کو جان سے مارنے کی دھمکی کے بعد قومی شاہراہ احتجاجاً بلاک

خضدار (نماٸندہ خصوصی) خضدار قومی شاہراہ کو باغبانہ کے مقام پرٹریفک کیے لیے بند کرنے بعد بحال۔ انتظامیہ کے مظاہرین کو یقین دہانی کرانے کے بعد کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بحال کردیاگیاذراٸع کے مطابق بااثر شخصیت کی جانب سے باغبانہ کے رہاٸشی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گٸی جس کے بد عوام نےروڈ کو بند کرکے تحفظ کا مطالبہ کررہے تھے تاہم انتظامیہ ک یقین دہانی کے بعد انہوں نے احتجاج ختم کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں