چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا دورہ چین ،اہم ملاقاتیں
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا چین کے سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے چین میں وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن سے ملاقات کی۔
Load/Hide Comments