مسجد میں ڈکیتی ، ڈاکو امام مسجد کو یرغمال بنا کر چندہ باکس لوٹ کر فرار

لاہور(ویب ڈیسک)لاہورکے علاقے سندر کی مسجد میں ڈکیتی کی ورادات پیش آئی ، تین ڈاکوو¿ں نے امام مسجد کو گن پواینٹ پر یرغمال بناکر واردات کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوو¿ں نے مسجد کے چندہ باکس میں جمع رقم لوٹ لی اور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں