56 بڑے شہروں میں جائیدادوں کے سرکاری ریٹس کا نیا نوٹیفکیشن جاری

آئی ایم ایف کے پروگرام پر عمل در آمد جاری اسلام آباد ،56بڑے شہروں میں پراپرٹی کے سرکاری ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری ،ایف بی آرپراپرٹی ریٹس میں تقریبا 5فیصد اضافہ ، مارکیٹ ریٹ کے 80فیصد کے مساوی ہوگئے ،کراچی لاہور ،اسلام آباد راولپنڈی سمیت 11شہروں کے پرانے ریٹ فی الحال بر قرار گوادر ،کوئٹہ, ملتان ,بہاولپور, لسبیلہ ,رحیم یار خان میں بھی پراپرٹی ریٹ تبدیل نہیں ہوئے پشاور ایبٹ آباد فیصل آباد گجرات و دیگر 45شہروں کے ریٹ تبدیل

اپنا تبصرہ بھیجیں