مستونگ دھماکے کی مذمت،اسکول پر دھماکہ بلوچستان میں تعلیم دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،وزیر اعظم
کوئٹہ(انتخاب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کا مستونگ دھماکے کی مذمت،اسکول پر دھماکہ بلوچستان میں انکی تعلیم دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،وزیرِ اعظم کی ذمہ داران کی نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت کی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت اسکول پر دھماکہ بلوچستان میں انکی تعلیم دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے دھشتگرد ایسے بزدلانہ حملوں سے ہماری قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ایسے حملے حکومت کے بلوچستان میں تعلیم و ترقی کے فروغ کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے
دھشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے
Load/Hide Comments


