حملوں کا خوف، نیتن کا بیٹے ایوینز نیتن یاہو کی شادی موخر کرنے پر غور

تل ابیبایران اور حزب اللہ کے حملے کے خطرے کے پیش نظر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے بیٹے کی شادی مو¿خر کرنے پر غور شروع کردیا۔اسرائیلی وزیر اعظم کے بیٹے ایوینز نیتن یاہو کی شادی 26 نومبر کو تل ابیب کے ایک فارم ہاو¿س میں ہونی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں