کرونا وائرس میں مبتلا بچہ اورا یٹننڈنٹ کو 3روز سے کھانا نہیں ملا

کوئٹہ، باخبر ذرائع سے معلوم ہواہے کہ شیخ زید ہسپتال میں کروانا وائرس میں مبتلا 12سالہ بچے اور اسکے ا یٹننڈنٹ کو گزشتہ تین دنوں سے کھانا نہیں دیاجارہاہے شیخ زید ہسپتال کروانا وارڈ میں داخل بچے اور اسکے ماموں کے لیے کوئی ہیٹرفراہم نہیں کیاگیاہے ذرائع نے انتخاب کو بتایا کہ کروانا وائرس میں مبتلا بچہ چونکہ تھلیسیما کابھی شکار ہے انہیں خون کی ضرورت تھی جسے ایک وارڈ بوائے نے پوری کردی جبکہ پی ڈی ایم اے حکام تاحال متاثرہ خاندان کو خوراک فراہم نہیں کررہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں