کوئٹہ میں سیکورٹی خدشات کے باعث سیکیورٹی ہائی الرٹ
کوئٹہ(یو این اے )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیکورٹی خدشات کے باعث سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی پولیس زرائع کے مطابق بلوچستان بھرمیں مسلسل دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے باعث پولیس نے کوئٹہ میں کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے سنیپ چیکنگ شروع کر دی ہے اور سرکاری عمارتوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی ہے
Load/Hide Comments


