بولان، سیلاب کے باعث گیس پائپ لائن کو نقصان، سپلائی معطل

بولان، سیلاب کے باعث گیس پائپ لائن کو نقصان، سپلائی معطل گیس حکام کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کے نتیجے میں بولان کے علاقے بی بی نانی پُل کے قریب گیس کی مین پائپ لائن کو نقصان پہنچا جس کے باعث مستونگ، قلات، پشین اور زیارت کی سپلائی معطل ہوگئی اور کوئٹہ میں بھی گیس کی پریشر میں کمی کا مسئلہ درپیش ہے واضح رہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں