تربت میں ایک شخص نے اپنی والدہ کو قتل کردیا
تربت(این این آئی) تربت میں بدبخت بیٹے نے چھریوں سے وار کرکے والدہ کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے ایک شخص عبدالطیف نے چھریوں سے وار کرکے اپنی والدہ کو ہلاک کردیا ۔پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔
Load/Hide Comments