ژوب کوئٹہ شاہراہ کے قریب خالی پلاٹ سے دستی بم برآمد
ژوب (آن لائن) ژوب دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ کے قریب پلاٹ سے دستی بم برآمد پولیس نے ناکارہ کردیا تفصیلات کے مطابق ژوب کوئٹہ قومی شاہراھ کے قریب واقع خالی پلاٹ میں دستی بم کی اطلاع پر سپشل برانچ اور پولیس نے فوری کارروائی کرتے ھوئے بم کو قبضے میں لیکر ناکارہ کردیا۔
Load/Hide Comments