محکمہ صحت بلوچستان نے ڈیوٹیوں سے غیرحاضر ڈاکٹروں اور ملازمین کیخلاف کارروائی کا اعلان
کوئٹہ(این این آئی) محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے ڈیوٹیوں سے غیرحاضر ڈاکٹروں اور ملازمین کے خلافف کارروائی کا اعلان کردیا۔ یہاں جاری ہونے والے محکمہ صحت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق ہائی کورٹ آف بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ کا کوئی بھی اہلکار کسی بھی قسم کی ہڑتال میں ملوث پایا گیا یا ہڑتال کے بہانے اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا گیا تو اس کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی
Load/Hide Comments