کوئٹہ، خار تار پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے علاقے خار تار پہاڑ سے گر کر ایک شخص ہلاک ہوگیا ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز خار تار پہاڑ سے گر کر ایک شخص ہلاک ہوگیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments