چینی صدرشی جن پنگ کا دورہ پاکستان کا امکان
اسلام آباد:چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان کا امکان ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود کے چین کے 2 روزہ دورے میں چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تفصیلات طے کی جائیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 21 اگست کو چین کے دورے پر جائیں گے،وزیر خارجہ کا چین کا یہ دورہ 2 روز پر مشتمل ہو گا
Load/Hide Comments


