سرانان، دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم، دس افراد زخمی

پشین (مانیٹر نگ ڈیسک)سرانان میں دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم ، دس افراد زخمی پشین لیویزکےمطا بق سرانان کے مقام پر دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجےمیں دس افراد شدید زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں