تربت، ناصر آباد میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

تربت (بیورورپورٹ) ناصر آباد میں فائرنگ، ایک شخص جان بحق، پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل تربت کے علاقہ ناصر آباد کے بازار میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے امام بخش ولدعمرسکنہ ناصر آ باد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں