پسنی، کوسٹ گارڈ اور میری ٹائم پر حملہ، علاقے میں فائرنگ کی آوازیں

پسنی (مانیٹر نگ ڈیسک/نمائندہ انتخاب )پسنی میں کوسٹ گارڈاور میری ٹائم پرحملے اور علاقے میں فائرنگ کی اطلا عات ہے ۔مقامی ذرائع کے مطابق پسنی میں مغرب کے وقت پسنی فش ہاربر ایریا میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی گئیں۔ شدید فائرنگ کے سبب اہل علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ مین بازار سمیت تمام بازار اور مارکیٹ بند ہو گئے تاہم صورت حال واضح نہیں ہے، علاقائی ذرائع کے مطابق فائرنگ کی آوازیں فش ہاربر کے ایریا میں سنی گئی جہاں پاکستان کوسٹ گارڈ کا کیمپ بھی واقع ہیں۔
تاہم تفصیلی معلومات آنا باقی ہے
Load/Hide Comments