چمن،دفعہ 144 کیخلاف ورزی، اےاین پی کے صدر اصغراچکزئی سمیت 9 افراد پر مقدمہ درج

کوئٹہ(یو این اے )چمن میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق، گزشتہ روز ایس ایچ او چمن کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر میں ملزمان پر روڈ بلاک کرنے، اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور حکومت و سیکیورٹی اداروں کے خلاف نفرت انگیز نعرے لگانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں