پنجگور، ایک شخص کی نعش برآمد

پنجگور(نمائندہ انتخاب ) پنجگور کے علا قےشاھو کہن کے قریب ایک شخص کی نعش برآمد پولیس کے مطابق لاش کی شناخت حیات سبزل سکنہ بگ تربت کے نام سے ہوئی مقتول کے جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں