کنڈ ملیر کے قریب روڈ حادثہ، ایک شخص جاں بحق

خضدار(یو این اے )کنڈ ملیر کے قریب روڈ حادثہ ایک شخص جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کنڈ ملیر کے قریب حادثہ ۔ حادثے میں خضدار کے شہری ناصر ملازئی جاں بحق ہوگیاجس کی لاش کو خضدار پہنچا دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں