ایران سے بجلی کی سپلائی معطل ،مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیا

پسنی (نامہ نگار) مکران کو ایران سے بجلی کی سپلائی معطل ، ایران پولان اور جیکی گور کے ٹرانسمیشن لائنوں سے بجلی کی فراہمی معطل رہنے سے پورا مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیا، ضلع کیچ، گوادر اور پنجگور کے گریڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی ساڑھے سات بجے کے قریب بند ہو گئی تاہم وجوہات معلوم نہ ہو سکے۔
Load/Hide Comments