کوئٹہ میں کل بسنت، پتنگ بازوں نے تیاری مکمل کر لی

کوئٹہ(یو این اے ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کل بسنت کا تہوار منایا جائے گا، جس کے باعث شہر بھر میں پتنگوں کی دکانوں پر رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ بسنت میلہ 14 فروری سے 16 فروری تک جاری رہے گا، جس میں شہری جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔بسنت کی مناسبت سے مختلف علاقوں میں رنگ برنگی پتنگیں فروخت کی جا رہی ہیں، جبکہ پتنگ بازوں نے تیاری مکمل کر لی
Load/Hide Comments