مستونگ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

مستونگ(صباح نیوز)تحصیل دشت کے علاقے گونڈین کراس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تقریبا 20 سالہ نوجوان تنویر ولد نزیراحمد ساکن اسپلنجی حال کوئٹہ جانبق ہوگیا ۔ لیویز فورس دشت تھانہ مزید کاروائی کررہی ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں