مراد بلوچ نیشنل ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ایس ایم ایز کے ممبر مقرر

کوئٹہ، پاکستان – کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹری کے صدر میر مراد بلوچ کو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) کے لیے ٹیکنیکل ورکنگ گروپ (TWG) میں شامل ہونے کے لیے بلوچستان سے نمائندہ منتخب کیا گیا ہے۔WG وزارت صنعت و پیداوارحکومت پاکستان کاتشکیل کردہ تمام صوبوں اور علاقوں کے نمائندوں بشمول خواتین چیمبرزو پر مشتمل ہے ۔ا

اپنا تبصرہ بھیجیں