ڈی جی لیویز عبدالغفارمگسی نے اہلکاروں کی گزشتہ ایک سال سے بند تنخواہوں کے اجرا کا حکم دے دیا

کوئٹہ(یو این اے )ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)لیویز عبدالغفارمگسی نے لیویز اہلکاروں کی گزشتہ ایک سال سے بند تنخواہوں کے اجرا کا حکم دے دیا۔ اس فیصلے سے لیویز فورس کے اہلکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔متاثرہ اہلکاروں نے تنخواہیں بحال ہونے پر ڈی جی لیویز کا شکریہ ادا کیا اور اس اقدام کو ملازمین کے لیے ریلیف کا باعث قرار دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں